30 مئی 2011 - 19:30

جنوبی افریقہ کے صدر نے کل طرابلس میں لیبیا کے صدر معمر قذافی سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ قذافی صلح کے لئے آمادہ ہے۔

ابنا: لیبیا کے رہنما صلح کے لئے افریقی یونین کے کردار کو قبول کرنے کے لئے تیار ہے اور ملک میں ہر قسم کی لڑائی کو بند کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ جنوبی افریقہ کے صدر نے اس بات کی طرف اشارہ نہیں کیا کہ آیا قذافی اقتدار چھوڑنے کے لئے بھی تیار ہے یا نہیں ۔اس سے قبل بھی قذافی نے صلح کی پیش کش کرنے کے بعد انقلابیوں کے خلاف حملوں کو تیز تر کردیا تھا۔
 
 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت